: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14ستمبر(یو این آئی) پانچ ممالک سیریا، چیک جمہوریہ، کانگو جمہوریہ، کانگو، نائرواور سعودی عرب کے سفیروں نے بدھ کو صدر جمہوریہ دروپدی مورمو کو اپنے شناخت نامے دے دیے سیریا کے سفیر ڈاکٹر باسم الخطیب، چیک جمہوریہ کے
سفیر ڈاکٹر ایلسکاجیگوا، کانگوکے سفیر ریمنڈ سرج بیل،ناؤرو جمہوریہ کے ہائی کمشنر محترمہ مارلین انموین ماسیساور سعودی عرب کے سفیر صالح عید الحسینی نے اپنے شناختی کارڈ راشٹرپتی بھون میں اپنے شناخت نامے محترمہ دروپدی مورمو کے حوالے کیا۔