: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اٹاوہ:21نومبر(یواین آئی)سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ مین پوری لوک سبھا ضمنی الیکشن میں جسونت نگر اسمبلی حلقہ یقینی طور سے ریکارڈ ووٹوں سے ایس پی امیدوار ڈمپل یادو
کو کامیاب کر کے ملائم سنگھ یادو کو اپنی سچی خراج عقیدت پیش کرے گا انہوں نے کہا کہ نیتا جی سے کافی قریب جسونگ نگر ہر الیکشن میں سماج وادیوں کو جتانے کا نیا ریکارڈ بنانے میں اپنا ہی ریکارڈ توڑتی رہی ہے۔