the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار دلیپ کمار کا بدھ کے روز یہاں انتقال ہوگیا وہ 98 برس کے تھے دلیپ کمار طویل عرصے سے علیل تھے اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے سپر اسٹار اداکار دلیپ کمار کو 30 جون کو ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں انتہائی نگہداشت والے یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا تھا 
ان کی شریک حیات سائرہ بانو نے منگل کے روز بتایاتھا کہ ان کی حالت اب بہتر



ہے۔
انہوں نے کہاکہ’’ دلیپ صاحب کی طبیعت اب مستحکم ہے اور وہ ابھی بھی آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
ہم ان کو گھر لے جانا چاہتے ہیں ، لیکن ہم ڈاکٹروں کی منظوری کا انتظار کررہے ہیں۔
ڈاکٹر جیسے ہی اجازت دیں گے ہم ان کو گھر لے جائیں گے۔
سائرہ بانو نے دلیپ صاحب کے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی‘‘۔

اسپتال کے ذرائع نے آج دلیپ کمار کی موت کی تصدیق کردی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.