the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 10 اپریل ( یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے کہا کہ اگر حکمت عملی صحیح ہو تو وزیر اعظم نریندر مودی کو نہ صرف وارانسی سے بلکہ ملک کے کسی بھی حصے میں شکست دی جا سکتی ہے۔

مسٹر سنگھ نے ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کو دیئے



انٹرویو میں کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی پوری کوشش ہو گی کہ وہ 2019 کے عام انتخابات میں مسٹر مودی کو شکست دیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل مسٹر گاندھی نے کہا تھا کہ متحد اپوزیشن کے آگے 2019 جیتنا تو دور، وزیر اعظم خود اپنی وارانسی سیٹ بھی گنوا دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.