the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 30 جولائی (یواین آئی) ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کو مسلسل چوتھے دن اور پٹرول کے 31 ویں دن مستحکم رہی۔
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج ڈیزل کی قیمت ممبئی میں 81.94 روپے فی لیٹر اور 80.11 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر مستحکم رہی۔ کولکاتہ اور چنئی میں ، یہ بالترتیب 77.04 اور 78.86 روپے فی لیٹر رہی ، جو اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔
دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی ، یہ 27 اکتوبر 2018 کے



بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ کولکاتہ ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول کی قیمتیں بھی بالترتیب 82.10 روپے ، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر رہیں۔
ملک کے چار بڑے شہر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) مندرجہ ذیل تھی۔
شہر ----------- پٹرول ----------------- ڈیزل
دہلی ------------ 80.43 (مستحکم ) ---------- 81.94 (مستحکم)
کولکتہ --------- 82.10 (مستحکم) ---------- 77.04 (مستحکم)
ممبئی ------------- 87.19 (مستحکم) ---------- 80.11 (مستحکم)
چنئی ------------ 83.63 (مستحکم) ---------- 78.86 (مستحکم)
یواین آئی۔اےایم۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.