: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اگست (یو این آئی) ہندوستان نے آج واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جوزف آر بائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت میں بنگلہ دیش کے مسئلہ پر بڑے پیمانے پر
تبادلہ خیال کیا گیا وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے مسٹر مودی اور مسٹر بائیڈن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد امریکی پریس ریلیز میں بنگلہ دیش کا معاملہ نہ آنے کے تنازعہ پر تفصیلی وضاحت کی۔