the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

سرینگر،23اکتوبر:-ہندوستانی سرحد کے اری سیکٹر میں پاکستانی فوجیوں کی جانب سے لگاتار جنگ بندی معاہدہ کی خلاف ورزی کے واقعات کے باوجود سرینگر اور پاکستان مقبوضہ کشمیر کی راجددھانی مظفرآباد کے درمیان چلنے والی ’کاروان امن بس سروس‘آج پھر سے شروع



ہوگئی۔
گزشتہ ہفتہ دیوالی کے سبب اس سروس کو ملتوی کردی گئی تھی۔
سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ یہ ہفتہ واری بس سروس آج صبح سرینگر سے آخری ہندوستانی چوکی کمان پوسٹ کیلئے روانہ ہوئی اور اس میں 13خواتین اور ایک بچہ سمیت کل 29افراد سوارتھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.