the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

سکریٹریٹ میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارک کی صدارت میں آر ٹی سی جے اے سی قائدین کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں وزراء شری دھر بابو، وویک وینکٹ سوامی اور اڈلوری لکشمن کمار نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ، اسپیشل



چیف سکریٹری وکاس راج، سندیپ کمار سلطانیہ، دانا کشور اور آر ٹی سی کے ایم ڈی ناگی ریڈی بھی موجود تھے۔اجلاس کے آغاز پر نرسم پیٹ آر ٹی سی ڈپو کے ڈرائیور شنکر گوڑ کی خودکشی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.