the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
چندی گڑھ/26اگسٹ (ایجنسی) سادھوی سے عصمت دری کیس میں رام رحیم کو سزا دی گئی ہے. اس کے بعد ہوئے تشدد کے بعد معاملے میں مجرم لوگوں پر اب کروائی شروع ہوگئی ہے.

اب خبر آ رہی ہے کہ ہریانہ کے ڈپٹی ایڈووکیٹ جنرل



گورداس سنگھ معطل کردیا گیا ہے- گرداس پر الزام ہے کہ وہ کورٹ میں پیشی کے دوران رام رحیم بیگ اٹھا کر ان کے ساتھ چل رہے تھے. 

فوج کی کوشش ہے کہ حامیوں کا ڈیرا کو چھوڑ دے- بتادیں کہ ایک لاکھ سے زائد لوگ ڈھیرا میں موجود ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.