the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد9ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراو نے آج پھر ایک مرتبہ اس بار کا اعادہ کیا کہ سکریٹریٹ میں منہدم کردہ دو مساجد اسی مقام پر تعمیر کی جائیں گی۔
اس معاملے میں کسی کو شک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور



لیڈر اکبرالدین اویسی کی تجویز پر بیان دیتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ مساجد اور مندر کو توڑنا ہمارا مقصد نہیں تھا اسی مقام پر دوبارہ دو مساجد تعمیر کی جائیں گی اور دو مساجد کے درمیان واقع زمین امام کی رہائش کے لئے مختص کی جائے گی اور مساجد کو وقف بورڈ کے حوالے کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.