: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) جمہوریت اور جمہوری اقدار ہماراطرز زندگی ہیں ہندوستان نے اپنے آئین کے ذریعے جمہوریت کی مضبوطی اور استحکام کو یقینی بنایا ہے ان
خیالات کااظہارلوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں لوک سبھا سکریٹریٹ کے زیر اہتمام 36ویں پارلیمانی انٹرن شپ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا -