the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
جے پور، 30 نومبر :- وشو ہندو پریشد کےصدر پروین توگڑیا نے مرکزی حکومت سے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتي پر روک لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ فلم کی نمائش کی گئی تو سنیما گھروں میں ایسا منظر ہوگا جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

مسٹر توگڑیا نے آج یہاں پدماوتي فلم کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر



میڈیا کو بتایا کہ آزادی کے نام پر کسی کو بھی تاریخ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اپنے حقوق کا استعمال کرتے ہوئے اس فلم پر پابندی عائدکرنی چاہئے.
’لو جہاد‘ کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر مسٹر توگڑیا نے کہا کہ یہ ’لو‘ نہیں جہاد ہے جسے روکنے کے لئے قانون بننا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.