: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں مغل گارڈن کا نام بدل کر گوتم بدھ سنٹینری گارڈن رکھ دیا گیا ہے۔ DU کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر کہا کہ
نام کی تبدیلی اس لیے ہوئی کیونکہ یہ باغ نہ تو مغلوں نے بنایا تھا اور نہ ہی اس کا ڈیزائن مغلوں کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب یونیورسٹی مارچ میں ایک فلاور شو کی میزبانی کرنے جا رہی ہے۔