: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی 13 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) دہلی فسادات کے ملزم عمر خالد نے 5 جنوری کے اُس عدالتی فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست دائر کی ہے جس میں انہیں ضمانت دینے سے انکار کیا گیا تھا۔یہ درخواست آج سینئر وکیل کپل سبل
نے عدالت میں پیش کی۔ ان کا کہنا تھا: "یہ چہارشنبہ کے روز فہرست میں شامل ہے، میرا صرف یہ مؤقف ہے کہ اگر عدالت اسے کھلی عدالت میں سن لے تو بہتر ہوگا۔"عدالتی بینچ نے اس پر کہا کہ وہ معاملے کا جائزہ لے کر مناسب فیصلہ کرے گی۔