: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی لیڈروں نے دہلی میں تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اور تلنگانہ کانگریس پارٹی کے سوشل میڈیا انچارج کے خلاف شکایت کی کہ کانگریس لیڈروں نے ریزرویشن کے معاملے میں بی جے پی کے خلاف فرضی
ویڈیو بنایا ہے۔ جس کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے کانگریس کے سوشل میڈیا انچارج کے نام نوٹس جاری کیا گیا۔
دہلی پولیس کانگریس کے سوشل میڈیا انچارج مانے ستیش کو نوٹس جاری کرنے گاندھی بھون پہنچی۔ دہلی پولیس نے 91 سی آر پی سی کے تحت نوٹس جاری کیا۔