: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی میونسپل کارپوریشن کے 250 وارڈوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایم سی ڈی انتخابات کو بڑے پیمانے پر بی جے پی، اے اے
پی اور کانگریس کے درمیان تین طرفہ مقابلہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ شہری انتخابات میں 1.45 کروڑ سے زیادہ لوگ ووٹ دینے کے اہل ہیں جن میں 1,349 امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ شام 5.30 بجے تک ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 7 دسمبر کو ہوگی۔