the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 20 اکتوبر ( یواین آئی) حکومت دہلی نے حال ہی میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے بری طرح متاثر ریاست تلنگانہ کو امدادی کاموں کے لئے 15 کروڑ روپے کے مالی تعاون کا اعلان کیا ہے ۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے منگل کے روز اس امداد کا اعلان کرتے



ہوئے کہا کہ سیلاب سے حیدرآباد میں حالات انتہائی دگرگوں ہیں۔ بحران کی اس گھڑی میں دہلی کے عوام حیدرآباد کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کجریوال نے کہا کہ دہلی حکومت ریاست تلنگانہ کو سیلاب سے متعلق امدادی کاموں میں مدد کے لئے 15 کروڑ روپے کی امداد فراہم کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.