the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،12 اپریل ( یواین آئی) حکومت دہلی نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسپتالوں میں بستروں میں اضافے کے ساتھ بہت سارے اسپتالوں کو کوڈ اسپتالوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعلی اروند کجریوال نے پیر کے روز کورونا سے پیدا ہونے والی صورتحال پر منعقد ایک جائزہ میٹنگ میں شرکت کی اس دوران انہوں نے



کووڈ ۔
19 سے متاثرہ مریضوں کے لئے اسپتالوں میں بستروں کی تعداد بڑھانے اورمتعدد اسپتالوں کو مکمل کووڈ اسپتال میں تبدیل کرنے کی ہدایت دی۔
انہوں نے کہا کہ ہم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے متعدد اقدامات کر رہے ہیں ، بشمول سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کووڈ مریضوں کے بستروں کی تعداد میں اضافے جیسے اقدامات۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.