: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 15 مارچ (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی ایکسائز پالیسی میں گھپلے کے الزام سے جڑی تحقیقات کے سلسلے میں جمعہ کو یہاں سابق وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی
اور بھارت راشٹر اسمیتی (بی آرایس) کی قانون ساز کونسل کی رکن کو یتا کو بنجارہ ہلز میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا۔
ایجنسی کے اہلکاروں نے اس سے قبل محترمہ کو بیتا کی رہائش گاہ پر تلاشی لی تھی۔