the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20جولائی (ایجنسی) دہلی کی سابق وزیراعلی اور ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت کا سنیچر کی دوپہر یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ 81 برس کی تھیں۔
کنبہ کے ذرائع کے



مطابق محترمہ دکشت کو آج صبح اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد ایسکورٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے دوپہر کو تقریباََ چار بجے آخری سانس لی۔ ان کے کنبہ میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.