the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک اہم کیس میں ثبوتوں کی کمی کے باعث 9 افراد کو بری کر دیا۔ بری ہونے والوں میں شاہ عالم، راشد سیفی، محمد شاداب، حبیب، عرفان، سہیل، سلیم، ارشاد اور اظہر شامل ہیں۔یہ تمام افراد گزشتہ کئی برسوں سے سنگین الزامات کا سامنا کر رہے تھے، انہیں گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیجا



گیا اور مقدمات میں الجھائے رکھا گیا۔ طویل قانونی کارروائی کے بعد عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر انہیں باعزت بری کر دیا۔اس فیصلے کے بعد ایک اہم سوال اٹھ رہا ہے کہ آخر ان افراد کو ان برسوں کی قید، مبینہ پولیس زیادتی، ذہنی اذیت، سماجی بدنامی اور مالی نقصان کا ازالہ کون کرے گا، جس کا سامنا نہ صرف انہوں نے بلکہ ان کے خاندانوں نے بھی کیا؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.