: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی (21 اپریل 2026) دہلی کی ایک عدالت نے 2020 فسادات سے متعلق ایک معاملہ میں 10 لوگوں کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ استغاثہ ان کے خلاف عائد کیے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ ان
ملزمین کے خلاف معاملہ کی سماعت کر رہے تھے جن کے خلاف بھجن پورہ تھانہ میں فساد، آتشز زنی، مجرمانہ سازش، غیر قانونی طور پر اکٹھا ہونے اور سرکاری ملازم کے جاری کردہ حکم کی خلاف ورزی سمیت مختلف قابل سزا جرائم کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔