: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سورج مکھی کے بینجوں کی کم از کم امدادی قیمت کے مطالبے پر کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے منگل کو ہریانہ کے کروکشیترا ضلع میں دہلی-چندی گڑھ قومی
شاہراہ بند رہی۔ انہوں نے اپنے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کسانوں نے اس معاملے پر مہاپنچایت منعقد کرنے کے بعد پیر کی دوپہر سے ہائی وے اور کچھ دوسرے راستوں کو بلاک کر دیا۔