the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا ہے کہ دہلی اسمبلی کے لئے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ایک ایسے عشرہ کا پہلا انتخابات ہے جو 21ویں صدی کے ہندوستان اور صدی میں ملک کی راجدھانی کا مستقبل طے کرنا والا ہے۔
مسٹر مودی نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے امیدواروں کے حق میں پہلی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہلی صرف ایک شہر نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے ہندوستان کی وراثت ہے۔
دہلی مختلف رنگوں کو ایک جگہ سمیٹے ہوئے ایک زندہ روایت ہے۔ یہ دہلی سب کا خیرمقدم کرتی ہے۔



انہوںنے کہا ہے کہ دہلی اسمبلی کا یہ انتخابات اسی فخر کو 21 ویں صدی میں شناخت اور پہچان دینے کے عزم کا ہے۔ یہ انتخابات ایک ایسے عشرے کا پہلا انتخاب ہے جو 21ویں صدی کے ہندوستان اور صدی میں ملک کی راجدھانی کا مستقبل طے کرنے والا ہے۔
وزیراعظم مشرقی دہلی کے کڑکڑڈوما میں واقع سی بی ڈی میدان میں مشرقی دہلی اور شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ کے تحت آنے والی 20 اسمبلی حلقوں کے لئے بی جے پی کے امیدواروں کے حق میں ریلی سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پر بی جےپی دہلی یونٹ کے صدر منوج تیواری سمیت کئی دیگر لیڈر اور بی جے پی امیدوار موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.