the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان اور چین میں امن بڑھانے کے لیے وزیر دفاع نرملا سیتارمن کا ناتھولا کا دورہ ایک اچھا قدم ثابت ہوا. ہفتہ کو کیے گئے اس دورے کے بعد چین نے کہا کہ وہ سرحدی علاقوں میں ہندوستان کے ساتھ مشترکہ طور پر امن قائم کرنے کے لئے



تیار ہے. 

سکم کے ناتھولا سرحدی چوکی کا دورہ کرنے پر انہوں نے چینی فوجیوں سے بات چیت کی- اس دوران انہوں نے چینی فوجیوں کو نمستے کا مطلب بتایا. اس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوگیا ہے، جس میں وہ چینی فوجیوں کو نمستے کا مطلب سمجھاتے دیکھ سکتے ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.