the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 15 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے میڑچل ضلع کی موچنتلا پلی بلدیہ میں ایک انتہائی دلچسپ اور عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔وارڈ نمبر 12 سے الیکشن لڑنے والی کانگریس امیدوار ایم جیوتی، جو بی آر ایس امیدوار سے ہار گئی ہیں، اپنی شکست کو تسلیم نہیں کر پا رہی ہیں۔انتخابی نتائج



کے بعد جیوتی نے اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ مل کر وارڈ میں گھر گھر جا کر اس رقم اور ساڑیوں کی واپسی کا مطالبہ شروع کر دیا جو انہوں نے ووٹ حاصل کرنے کے لئے الیکشن سے قبل تقسیم کئے تھے۔اس غیر معمولی مطالبہ پر مقامی ووٹرس شدید برہم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ساڑیاں تقسیم کرنے کے لئے کس نے کہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.