the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ ، 22 فروری (یواین آئی) مغربی بنگال میں سالٹ لیک میں ودھان نگر کی ایک خصوصی عدالت نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعہ دائر ہتک عزت کا مقدمہ بنک شال میٹروپولیٹن عدالت میں پیر کو منتقل کردیا گیا اس



معاملے کی سماعت ایم پی۔ ایم ایل اے عدالت میں پیر کو شروع ہوئی تھی تو مسٹر شاہ کی جانب سے ایڈووکیٹ برجیش جھا نے عدالت کو بتایا کہ مسٹر شاہ کو بھجوائے گئے سمن نوٹس میں پتہ غلط تھا۔ اس پر ودھان نگر کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے یہ معاملہ بنک شال میٹرو پولیٹن عدالت میں منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.