: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہندتوا تنظیم کے کچھ لوگوں نے چہارشنبہ کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آنے والی بالی ووڈ فلم پٹھان اور اس کے گانے بیشرم رنگ کے خلاف احتجاج کیا۔ یہ احتجاج ریاستی وزیر
نروتم مشرا کے "قابل اعتراض مناظر" اور زعفرانی ملبوسات کے استعمال پر فلم پر پابندی لگانے کے مطالبے کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔
جب کے شاہ رخ خان کی اس میں کوئی غلطی نہیں ہے، کیونکہ زعفرانی رنگ کا ڈریس شاہ رخ نے نہیں دیپیکا نے پہنا ہے.