the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 05 جون (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں دو پہیہ اور چار پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں کمی سنگین اقتصادی بحران کی نشاندہی کرتی ہے اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کی اقتصادی حالت ٹھیک نہیں ہے اور حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کا



خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں مسٹر گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ ایک طرف گاڑیوں اور موبائل جیسی ضروری اشیاء کی فروخت میں کمی ہو رہی ہے اور دوسری طرف تعلیم ، مکان کا کرایہ اور گھر یلو سامان کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں جس میں عام آدمی کو نقصان ہو رہا ہے اور حکومت اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لئے کوئی کوشش نہیں کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.