: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) مرکزی حکومت نے شہری علاقوں کے لیے پردھان منتری آواس یوجنا کو 31 دسمبر 2024 تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ بدھ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں
لیا گیا سرکاری اطلاعات کے مطابق 31 مارچ 2022 تک پہلے سے منظور شدہ 122.69 لاکھ مکانات کی تکمیل کے لیے مالی امداد فراہم کی منظوری دے دی گئی ہے ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 2004 سے 2014 کے دوران 8.04 لاکھ مکانات تعمیر کیے گئے۔