: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیرِ اعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ مقامی ادارہ جاتی انتخابات میں بی سی طبقات کو 42 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے معاملے پر اسمبلی اجلاس میں تفصیلی بحث کی جائے گی۔ تمام
سیاسی جماعتوں کی آراء لینے کے بعد ایم پی ٹی سی، زیڈ پی ٹی سی اور میونسپل انتخابات سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت عوامی مفاد اور جمہوری اقدار کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس سلسلے میں آگے بڑھے گی۔