: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجہ سنگھ کے پی ڈی ایکٹ فیصلہ میں بورڈ نے پولیس کے ذریعہ درج پی ڈی ایکٹ کو برقرار رکھا ۔ ایڈوائزری بورڈ نے راجہ
سنگھ کے خلاف درج پی ڈی ایکٹ کو ختم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ جس سے راجہ سنگھ کو بڑا جھٹکا لگا ۔ اس فیصلے کے بعد ملعون راجہ سنگھ کو ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کرنے کا مواقع ملا