بڑودہ، 09 جولائی (یو این آئی) گجرات میں بدھ کے روز ضلع بڑودہ کے پدارہ علاقے میں میسا گرندی پر واقع کمبھیر اپل اچانک منہدم ہونے سے مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے اور چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں پولس نے یہ اطلاع دی پولس انسپکٹر وجے چرن نے بتایا کہ بڑودہ۔ آنند کو جوڑنے والے مبھیر ایل کا
ایک حصہ صبح اچانک گر گیا، جس کی وجہ سے وہاں سے گزرنے والی چار گاڑیاں ندی میں گر گئیں انہوں نے بتایا کہ اب تک 10 افراد کی لاشیں ندی سے نکالی جاچکی ہیں اور چھ دیگر افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ فی الحال اس حادثے میں مرنے والوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
پولس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔