: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، یکم فروری (یو این آئی) لیمبر گینی گاڑیوں سے متاثر ہو کر اپنا نام ڈینی لیمبور رکھنے والے ارب پتی برطانوی ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق
ڈینی لیمبو نے اپنے انسٹا گرام پر قبول اسلام کا اعلان کرتے ہوئے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ ڈینی لیمبو کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ کاروبار کے سلسلے میں سعودی عرب گیا تھا۔