the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 25 مئی ( یواین آئی) گردابی طوفان ’یاس‘ شمال شمال مغرب کی جانب بڑھتے ہوئےاگلے 12 گھنٹوں کے دوران خطرناک گردابی طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے منگل روزیہ اطلاع دی محکمہ موسمیات نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ گردابی طوفان شمال مغرب کی طرف بڑھے گا اور پھر تیزرفتارسے بدھ کی صبح شمالی اڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحلوں کے نزدیک شمال خلیج بنگال میں پہنچے گا۔ اسی دن تقریباََ دوپہر کو خطرناک



گردابی طوفان کی شکل میں پارا دیپ اور سمندری جزائر کے درمیان شمال اڈیشہ -مغربی بنگال کے ساحلوں کو عبور کرنے کا امکان ہے ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز اڈیشہ ، مغربی بنگال اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی اور انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر سے سبھی کووڈ 19 کے تمام اسپتالوں ، لیبارٹریوں ، ویکسین کولڈ چینز اور دیگرطبی مراکز میں پاور بیک اپ کے مناسب انتظامات کر کے طوفان سے نمٹنے کے لئے تیاریاں کرنے کی ہدایت دی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.