the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 22 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کی سائبر آباد ٹریفک پولیس نے گذشتہ روزحالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ایک خصوصی مہم چلائی جس کے دوران مجموعی طور پر 243 افراد کو حراست میں لیا گیا۔سائبر آباد ڈی سی پی ٹریفک (I) رنجن رتن کمار کے مطابق پکڑے گئے افراد میں 189



موٹر سائیکل سوار، 13 تری وہیلر ڈرائیور، 40 کار سوار اور ایک ہیوی وہیکل ڈرائیور شامل ہے۔طبی معائنہ کے دوران 207 افراد کے خون میں الکحل کی مقدار 36 سے 200 ملی گرام کے درمیان پائی گئی جبکہ 24 افراد میں یہ سطح 201 سے 300 ملی گرام اور 12 انتہائی نشہ میں دھت افراد میں 301 سے 550 ملی گرام تک ریکارڈ کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.