: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: سائبرآباد کمشنر مہانتی نے موکیلا کے سرکل انسپکٹر اور معین آباد کے سرکل انسپکٹرکاتبادلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کئے
ہیں۔ بتایا جارہاہےکہ بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کی اعلی عہدیداروں کی جانب سے شکایات پر سائبرآباد کمشنر مہانتی نے موکیلا کے سرکل انسپکٹر پی نریش اور معین آباد کے سرکل انسپکٹر اے وی رنگا کاتبادلہ کیاہے۔