the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 مئی (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں لوک سبھا انتخابات میں شکست کی اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفی دینے کی پیشکش کی ہے لیکن پارٹی کی اولین پالیسی ساز یونٹ نے انہیں استعفی نہ دینے کو کہا ہے۔
کانگریس کے ذرائع کے مطابق پارٹی کی اولین پالیسی ساز یونٹ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی اور پارٹی کو مضبوط بنانے کی حکمت عملی پر بات چیت کے لئے منعقد اجلاس میں مسٹر گاندھی نے عام انتخابات میں پارٹی کی شکست کے لئے خود کو ذمہ دار مانتے ہوئے استعفی دینے کی پیشکش کی لیکن کمیٹی کے تمام



ارکان نے متفقہ طور سے ان سے ایسا نہیں کرنے کے پر زور ديا۔ 
ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ صبح 11 بجے شروع ہوئی۔میٹنگ میں متحدہ ترقی پسند اتحاد کی صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، پارٹی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال، سینئر لیڈر اے کے انٹونی، پرینکا گاندھی، پارٹی خزانچی احمد پٹیل، کیپٹن امریندر سنگھ ، شیلا دکشت سمیت تقریبا تمام اراکین موجود ہیں.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.