: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے وکلاء نے تلنگانہ ہائیکورٹ میں راجہ سنگھ کی درخواست ضمانت داخل کی تھی جس پرسماعت کے بعد
عدالت نے مشروط ضمانت منظورکرتے ہوئے ہدایت دی کہ رکن اسمبلی کو غلط بیانی کرنے سے دوررہنا چاہئے۔ واضح رہے کہ ملعون رکن اسمبلی کو پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتارکرکے جیل بھجوایا گیا ہے