the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

سی آر پی ایف نے 'ہر گھر ترنگا' مہم کے ایک حصے کے طور پر حیدرآباد کے چندرائن گٹہ سے چارمینار تک ایک بائیک ریلی کا اہتمام کیا۔ یہ ریلی جو چندرائن گٹہ کے سی آر پی ایف کیمپس سے شروع ہوئی، فلکنوما، شالی بندہ



سے ہوتی ہوئی چارمینار پر اختتام پذیر ہوئی۔ سی آر پی ایف کے ڈی جی وجے بھاسکر نے ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس میں مختلف افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ پرانے شہر میں سی آر پی ایف کی ترنگا بائک ریلی سے پرانے شہر میں  حب الوطنی کے جذبے کی لہر دوڑ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.