the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر،29ستمبر :- جنوبی کشمیر کے پانپور میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کے دوران سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے اپنے کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔


right;">سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پانپور گرڈ اسٹیشن میں تعینات سی آر پی ایف ہیڈ کانسٹیبل اے کے داس نے اپنی سروس انساس رائفل سے خود پر گولی چلائی۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ ہیڈ کانسٹیبل کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.