the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،یکم اکتوبر (ایجنسی)کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت کے نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے سے عام آدمی کے سامنے بڑا بحران کھڑا ہوا تھا جبکہ صنعت کاروں کے لئے یہ کالی کمائی کو سفید کرنے کا موقع تھا اور اس کھیل میں بینکوں کے 3.16لاکھ کروڑ روپے ڈوبے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے پیر کو ٹویٹ کیا،"عام آدمی کےلئے نوٹوں کی منسوخی لائن میں لگنا ،اپنا پیسہ بینک میں قیدرکھنا،اپنی



پوری تفصیل آدھار میں دینا تھا لیکن اسے اپنےلئے استعمال کرنا منع تھا۔صنعت کاروں کےلئے نوٹوں کی منسوخی اپنا سارا کالا پیسہ سفید کرنے کا موقع تھا۔بعد میں بینکوں نے 3.16لاکھ کروڑ روپے کا نقصان اٹھایا۔

اس کے ساتھ ہی کانگریس کے صدر نے ایک انگریزی اخبار میں شائع خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں بینک کی رپورٹ کے حوالےسے کہا گیا ہے کہ اپریل 2014سے اپریل 2018 کے درمیان بینکوں نے وصول کئے گئے قرض کے مقابلے سات گنا پیسہ کا خصارہ جھیلا جس سے عوام کے 3.16لاکھ کروڑروپے ڈوب گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.