: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نے آج تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونتھ ریڈی سے ملاقات کی اور انہیں ٹیم انڈیا کی جرسی پیش کی۔ ویڈیو میں کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین بھی نظر آ رہے ہیں۔
حال ہی میں ہندوستانی تیز گیند باز محمد
سراج کا حیدرآباد میں کرکٹ شائقین کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جب وہ ٹیم انڈیا کی آئی سی سی T20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد شہر واپس آئے۔ تیز گیند باز محمد سراج کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) سے 125 کروڑ روپے کے انعام کا حصہ ملے گا۔ محمد سراج سمیت 15 کھلاڑیوں میں سے ہر ایک کو 5 کروڑ روپے ملیں گے۔