: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سی پی آئی کے کئی قائدین بشمول ریاستی سکریٹری کے سمباشیوا راؤ کو چہارشنبہ کو حیدرآباد میں 'چلو راج بھون' مارچ کے دوران حراست میں لیا گیا۔ یہ مارچ ملک میں 'گورنر
سسٹم' کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے منعقد کیا گیا تھا۔ راؤ نے پہلے الزام لگایا تھا کہ گورنر غیر بی جے پی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دعویٰ کیا کہ کانگریس کے دور حکومت میں بھی گورنر کے کردار کا غلط استعمال کیا گیا تھا۔