the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

سی پی رادھا کرشنن نے ملک کے 15ویں نائب صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ راشٹرپتی بھون میں منعقدہ اس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سمیت ان کی کابینہ کے کئی بڑے وزراء موجود رہے۔ اس موقع پر بی جے پی کے کئی سینئر رہنما بھی شریک ہوئے۔ سی پی رادھا کرشنن کو



صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نائب صدر کے عہدے کا حلف دلایا۔ نائب صدر کے انتخاب میں سی پی رادھا کرشنن نے انڈیا اتحاد کے امیدوار ریڈی کو بڑے فرق سے شکست دی تھی۔ اس خاص تقریب کے دوران سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ بھی دکھائی دیے۔ وہ پہلی صف میں سابق نائب صدر اور بی جے پی کے سینئر قائد وینکیا نایڈو کے ساتھ بیٹھے نظر آئے۔ اس پروگرام میں سابق نائب صدر حامد انصاری بھی موجود تھے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.