the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے تیار کئے گئے کوون پلیٹ فارم کو اوپن سورس بنایا جارہا ہے جس سے پوری دنیا کو اس کا فائدہ مل سکے مسٹر مودی نے پیر کو کوون ورلڈ کانفرنس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان نے پوری دنیا کو ہمیشہ ایک کنبہ کی طرح سمجھا ہے۔ اس وبا نے بھی متعدد لوگوں کو اس میں چھپی حقیقت کا احساس کرایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسے مدنظر رکھتے ہوئے اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کووڈ ٹیکہ کاری کے پلیٹ فارم کو اوپن سورس بنایا جانا چاہئے جس سے دنیا



کا کوئی بھی ملک اس سے فائدہ اٹھا سکے۔ انہوں نے کہاکہ اس سمت میں کام کیا جارہاہے اور جلد ہی دنیا اس تکنالوجی کا فائدہ اٹھا سکے گی۔
وزیراعظم نے اپنے خطاب کے شروع میں وبا کی وجہ سے جان گنوانے والے لوگوں کو خراج عقیدت دیا۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ سو برسوں میں اس سے پہلے کبھی اس طرح کی وبا کا دنیا نے سامنے نہیں کیا۔ تجربات سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ خواہ کوئی کتنا بھی طاقت ور ملک ہو وہ تنہا اس چیلنج سے نہیں نپٹ سکتا۔ اس وباکے شروع سے ہی ہندستان نے پورا تجربہ، مہارت اور وسائل عالمی برادری کے ساتھ شیئر کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.