the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنیوا، 7 مارچ ( یواین آئی) عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہفتہ کو کہا کہ پوری دنیا میں جان لیوا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد 3380 ہو گئی ہے ۔
ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 2873 نئے معاملے درج کئے



ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 98،192 ہو گئی ہے جس میں چین کے 80،711 افراد شامل ہیں ۔
چین کے ہیلتھ افسروں نے آج بتایا کہ وائرس انفیکشن کے 99 نئے معاملات کی تصدیق کی ہے اور اس جان لیوا بیماری سے جمعہ کو 28 افراد کی موت ہو گئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.