: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) رام رہیم کی منھ بولی بیٹی ہنی پریت کی ضمانت کی درخؤاست پر سنوائی کے بعد دہلی ہائی کورٹ نے فیصلے کو محفوظ رکھ لیا ہے. عدالت نے ہنی پریت کے وکیل سے کہا کہ ہنی پریت کو سرینڈر کرنا چاہئے. سماعت کے دوران، عدالت نے ہنی پریت کے وکیل پردیپ کمار
سے عدالت نے کہا کی آپ کو ضمانت کے لیے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ جانا پڑا تھا. اس کے بعد، سرینڈر کرنے کی بات وکیل کی طرف سے ہنی پریت کی حفاظت کا مسئلہ اٹھایا گیا تو جج نے کہا کی اس بارے میں آپ فکر مت کریں، آپکی موکیل سرینڈر کرتے ہیں تو حفاظت کرنے کا پورے انتظامات کئے جائیں گے.