: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 11 جون (ایجنسی) فرضی کھاتہ معاملے میں گرفتار پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو منگل کو احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو ( نیب) National Accountability Bureau (NAB) کی گیارہ دن کی ریمانڈ پر بھیج
دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی مستقل ضمانت کی عرضی خارج کئےجانے اور گرفتار ی کی اجازت دینے کے بعد پیر کو نیب نے گرفتار کیا تھا۔ زرداری کو آج قومی احتساب بیورو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔