the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد9جنوری(یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کے بیرونی ملک کے دورہ کی اے سی بی کورٹ نے اجازت دے دی وہ 13 جنوری سے 23 جنوری تک بیرونی دورہ کریں گے  نوٹ کے بدلے ووٹ معاملہ میں ریونت ریڈی نے اپنا



پاسپورٹ عدالت میں جمع کروایا ہے اسی کے پیش نظر بیرون ملک دورہ کے لئے انہوں نے عدالت سے اجازت حاصل کی وہ داوس، آسٹریلیا، سنگاپور اورسوئٹزرلینڈ کادورہ کریں گے  اس لئے انہوں نے 6 ماہ کے لئے پاسپورٹ دینے کی عدالت سے خواہش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.